روی چند رن ایشون ٹوئٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:45:56 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:22:49 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:12:14 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:12:09 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:12:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:11:01 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:10:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:09:53 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:09:50 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:09:47 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:04:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

روی چند رن ایشون ٹوئٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) بھارتی اسپنرروی چندرن ایشون ٹویٹر پر بنگلہ دیشی شائقین سے الجھ بیٹھے ۔ انھوں نے اپنے انداز میں بنگال ٹائیگرز اومان کے درمیان کو الیفائر میچ پر تبصرہ کیا جو بنگلہ دیشی شائقین کو پسند نہیں آیا اور انھوں نے غصے کا اظہار کیا اب بنگلہ دیشی ٹیم مین راؤنڈ میں جگہ بنا چکی جہاں پر اس کا 23 مارچ کو بنگلور میں بھارت سے مقابلہ ہو گاایشیا کپ میں بنگال ٹائیگرز کو بلو شرٹس نے باآسانی ہرادیا تھا۔

16/03/2016 - 13:11:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان