سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کر تے ہوئے کبھی کوئی دقت نہیں ہوئی، عالیہ بھٹ

بدھ 16 مارچ 2016 13:02

سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کر تے ہوئے کبھی کوئی دقت نہیں ہوئی، عالیہ ..

ممبئی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کر تے ہوئے کبھی کوئی دقت نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم کپور اینڈ سنز کی تشہیری مہم کے دوران اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ اداکار سدھارتھ ملہوترا ایسے اداکار ہیں جن کے ساتھ کام کرنے میں انہیں کبھی کوئی دقت نہیں ہوئی ،سدھارتھ ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے وہ کبھی نروس ہوئیں۔ان کی سدھارتھ کے ساتھ نئی فلم کپور اینڈ سنز ہے جو 18مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :