کتریناکیف نے فلم سلطان کی پیشکش کو رنبیر کے لئے ٹھکرایا تھا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:07:50 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:07:48 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:04:33 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:02:54 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:02:53 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:02:51 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:52:09 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:52:09 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:52:08 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:12:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:12:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کتریناکیف نے فلم سلطان کی پیشکش کو رنبیر کے لئے ٹھکرایا تھا

ممبئی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ کتریناکیف کی سلمان خان کی فلم سلطان میں ہیروئن کی پیشکش ٹھکرانے کی وجہ سامنے آگئی۔بالی وڈذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف کو سب سے پہلے سلمان خان کی فلم سلطان میں ہیروئن کی پیشکش کی گئی تھی اور انہوں نے اس فلم میں کام سے انکار کر دیا تھا،ان کے انکار کی وجہ اب منظر عام پر آئی ہے،اداکارہ کی اس وقت اداکار رنبیر کپور سے قربتیں تھیں، رنبیر کو ہی ان کا سلمان کے ساتھ کام کرنے پر نہیں پسند تھا،اس وجہ سے انہوں نے فلم میں کام سے معذرت کر لی تھی جس کے بعد اداکارہ انوشکا شرما کو فلم میں ہیروئن کے طور پر منتخب کیا گیا،سلمان فلم میں ریسلر کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔

فلم جلد ہی مکمل کی جائیگی۔

16/03/2016 - 13:02:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان