عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر گرنے لگیں
بدھ 16 مارچ 2016 12:44
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے اپریل کے سودے چوراسی سینٹ کمی سے چھتیس ڈالر چونتیس سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔
(جاری ہے)
ادھر یورپی منڈی میں برینٹ نارتھ کی قیمت اناسی سینٹ کمی سے اڑتیس ڈالر چوہتر سینٹ ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ خام تیل کی قیمت میں رواں برس جنوری سے تیل پیدا کرنے والے ملکوں کے پیداوار میں ممکنہ کمی کے اندازوں کی وجہ سے اضافہ ہوا تھا لیکن اس ہفتے یہ امید دم توڑ گئی اور قیمتیں کم ہونے لگیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.