اسلام آباد ویمنز سافٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ پرسوں شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:04:29 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:04:26 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:59:40 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:46:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:45:47 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:44:14 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:44:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:41:17 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:22:13 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:22:09 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:22:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد ویمنز سافٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ پرسوں شروع ہوگا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) اسلام ٹیم کا13 ویں قومی ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (کل) جمعہ سے آئی ٹن ، اسلام آباد میں شروع ہوگا، اسلام آباد سافٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان قصوری نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کے لئے 25 خواتین کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے اور تربیتی کیمپ میں اچھی کارکردگی دکھانے والی 14 کھلاڑیوں کو اسلام آباد کی ٹیم میں شامل کیا جائے گا، اور منتخب ٹیم آئندہ ماہ کوئٹہ میں کھیلی جانے والی قومی ویمنز سافٹ بال چیمپےئن شپ میں شرکت کرے گی، چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی،پاکستان پولیس، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ،بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی ، یہ چیمپئن شپ تین روز تک جاری رہے گی

16/03/2016 - 12:44:14 :وقت اشاعت