الفیصل انڈر16- اوپن فٹ بال ٹورنامنٹ 23 مارچ سے شروع ہوگا
بدھ 16 مارچ 2016 12:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) الفیصل انڈر16- فٹ بال اوپن ٹورنامنٹ 23 مارچ سے کراچی کمپنی فٹ بال گراؤنڈ میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کا افتتاح الفیصل فٹ بال کلب کے سرپرست اعلیٰ محمد نصیب خان کریں گے، الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں سولہ ٹیموں کو رکھا جائے گا اور ٹورنامنٹ کی انٹر فیس 1500 روپے مقرر کی گئی ہے اور ریفری کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے گا،اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کی خواہش رکھنے والی ٹیموں کے عہدیدار اپنی، اپنی ٹیموں کے ناموں کا اندراج 20 مارچ تک محمد شدیر فون نمبر0300-5040392 پر کروا دیں
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.