امریکا: ٹیکساس اور لوزیانا میں سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ، سیکڑوں افراد کی نقل مکانی
بدھ 16 مارچ 2016 12:41
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا میں سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔ سیکڑوں افراد نے نقل مکانی شروع کردی۔ٹیکساس اور لوزیانا کے سرحدی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔
(جاری ہے)
کئی علاقوں میں مکانات چھتوں تک پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔سیلابی پانی متعدد سڑکیں اور گاڑیاں بھی بہا لے گیا۔سیلاب کے باعث سڑکیں اور شاہراہیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ امریکا کی جنوبی ریاستوں میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں میں مختلف حادثات کے دوران پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.