بھارت: ٹریفک حادثے میں 4 طلبہ ہلاک، 30 زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:37:28 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:46:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:41:17 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:41:17 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:40:14 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:40:13 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:40:13 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:38:39 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:33:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:33:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:28:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھارت: ٹریفک حادثے میں 4 طلبہ ہلاک، 30 زخمی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر حیدر آباد میں ٹریفک حادثے میں چار طلبہ ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ بس ڈرائیور بھی موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں

16/03/2016 - 12:40:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان