ارجنٹینا نے چین کی کشتی کو غرق کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:46:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:41:17 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:41:17 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:40:14 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:40:13 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:40:13 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:38:39 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:33:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:33:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:28:53 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:28:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ارجنٹینا نے چین کی کشتی کو غرق کر دیا

کشتی ارجنٹینا کے پانیوں میں غیرقانونی طور پر ماہی گیری کر رہی تھی، ارجنٹین کوسٹ گارڈ

بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)ارجنٹینا کے کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے انھوں نے چین کی ایک کشتی کا تعاقب کرنے کے بعد اسے غرق کردیا جو ارجنٹینا کے پانیوں میں غیرقانونی طور پر ماہی گیری کر رہی تھی۔پیر کو ارجنٹینا کے کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری کردی بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی ایک کشتی سے چینی کشتی لی یان یوان یو 010 کی جانب تنبیہ کے طور پر فائر کیے گئے جو بین الاقوامی پانیوں کی جانب بڑھ رہی تھی۔

کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلے ریڈیو کے ذریعے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ اس کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار تمام افراد کو بچا لیا گیا ہے۔خیال

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 12:40:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان