دعاؤں سے بحفاظت گھر پہنچا ،علی حیدر کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہے ،شہباز تاثیر کا ٹوئٹ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:22:56 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:22:56 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:38:39 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:38:39 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:36:35 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:36:35 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:36:33 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:33:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:32:23 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:32:23 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 12:32:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

دعاؤں سے بحفاظت گھر پہنچا ،علی حیدر کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہے ،شہباز تاثیر کا ٹوئٹ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) پنجاب کے مقتول گورنرسلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ ماں اور دوستوں کی دعاؤں سے باحفاظت گھر واپس پہنچا ،میرے دوست علی حید ر گیلانی کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہے ،بدھ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے اپنے دوستوں سے درخواست کی ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علیحید ر گیلانی کو دعاؤں کی اشد ضرور ت ہے ، سب ملکر انکے لیے دعا کریں تا کہ وہ بھی میری طرح بحفاظت گھر پہنچ جائے اور اپنی فیملی کے ساتھ زندگی گزارے۔

16/03/2016 - 12:36:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان