متھالی راج نے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹس میں شارلوٹی ایڈورڈز کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
بدھ 16 مارچ 2016 12:21
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) بھارت کی ویمن ٹیم کی کپتان اور اوپننگ بلے باز متھالی راج نے ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹس میں شارلوٹی ایڈورڈز کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑدیا ۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق متھالی راج نے رواں ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں 42 رنز کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاز انگلینڈ کی شارلوٹی ایڈورڈز کو حاصل تھا جنہوں نے 567 رنز بنا رکھے تھے۔
گزشتہ روز بنگلہ دیش ویمن کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ کے ابتدائی میچ میں بھارتی کپتان متھالی راج نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 42 رنز کی اننگز کھیلی اور اس کے ساتھ ہی وہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ ٹورنامنٹس میں زیادہ رنز بنانے والی بلے باز بن گئیں۔ انہوں نے 584 رنز بنا رکھے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.