بنگلہ دیشی ٹیم آج ایڈن گارڈنز میں نئی تاریخ رقم کرے گی
بدھ 16 مارچ 2016 12:10
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء )ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کیخلاف میدان سنبھالنے والے بنگلہ دیشی ٹیم آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گی ۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیشی کرکٹ کی تاریخ میں 25سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب بنگال ٹائیگرز ایڈن گارڈنز کے میدان میں ان ایکشن ہوں گے ۔ اس سے پہلے بنگلہ دیش نے 25دسمبر 1990ء کو ایشیاء کپ میں بھارت کیخلاف اسی گراؤنڈ پر ون ڈے میچ کھیلا تھا جہاں میزبان ٹیم نے اسے باآسانی 9وکٹوں سے شکست دی تھی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.