بزدلانہ حملے دہشتگردی کیخلاف عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، دہشتگردوں کو ڈھونڈ کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:34 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:34 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:01 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:36:01 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:34:09 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:34:09 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:34:09 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:02:23 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:02:23 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 11:02:23 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 10:21:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

بزدلانہ حملے دہشتگردی کیخلاف عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، دہشتگردوں کو ڈھونڈ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا

وزیراعظم نواز شریف کیپشاور دھماکے کی شدید الفاط میں مذمت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء )وزیراعظم نواز شریف نے پشاور دھماکے کی شدید الفاط میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کیخلاف عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو ڈھونڈ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوٴں نے بھی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔

16/03/2016 - 11:34:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان