پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 16 مارچ 2016 09:26

پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء) پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پشاور بس بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ابتدائی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے کا شکار ہونے والی بس سرکاری نہیں بلکہ پرائیویٹ کیرئیر کی تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بارودی مواد گاڑی کے اندر موجود تھا ۔ چیک پوسٹ پر پکڑے جانے کے ڈر سے دھماکہ پہلے کر دیا گیا ۔ دھماکے کا ہدف کچھ اور تھا۔

متعلقہ عنوان :