پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ،افغانستان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 23:47:46 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 23:46:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 23:46:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:46:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:42:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:42:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:38:11 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:36:16 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:36:16 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:34:02 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:34:02
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ،افغانستان میں امن اور مفاہمت کے لئے چین کا کردار قابل تعریف ہے

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے سے پاکستان میں نہ صرف ترقی کی نئی راہیں کھل سکتی ہیں بلکہ یہ خطے کے امن اور استحکام کے فروغ کا سبب بھی بن سکتی ہے ، بلاول بھٹو نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے لئے چین کے کردار کو بھی سراہا جو وہ چار ممالک کی کمیٹی کے ذریعے ادا کر رہا ہے۔

وہ منگل کو یہاں زرداری ہاؤس میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔ اس وفد کی قیادت چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے نائب وزیر برائے بین الاقوامی ڈیپارٹمنٹ لی جُن کر رہے تھے جبکہ یوآن روئی ڈانگ، جیا بنگ، وینگ بو، وینگ یوای اور ٹین وی نے کی۔ پاکستان میں چین کے سفیر سن وی گانگ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 22:42:42 :وقت اشاعت