سپریم کورٹ کے حکم پر سنٹرل پولیس آفس کی سیکٹر ایف7سے منتقلی،آئی جی موٹروے کا دفتر تاحال منتقل نہ ہوسکا

منگل 15 مارچ 2016 22:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) سپریم کورٹ کے حکم پر سنٹرل پولیس آفس کی سیکٹر ایف7سے منتقلی،آئی جی موٹروے کا دفتر تاحال منتقل نہ ہوسکا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو سپریم کورٹ نے سنٹرل پولیس آفس اور آئی جی موٹروے کے دفتر کو منتقلی کا حکم جاری کیاتھا،سنٹرل پولیس کو سیکٹر ایف7سے منتقل کردیا گیاہے جبکہ آئی جی موٹروے کادفتر تاحال منتقل نہ ہوسکا۔پولیس کے مطابق آئی جی موٹروے کے دفتر کا کام جاری ہے تاہم اسے مکمل ہونے میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتاہے

متعلقہ عنوان :