بھارت اپنے ہی ہوم گراونڈ پر سب سے کم اسکور کرنے والی پہلی فل ممبر ٹیم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:43:55 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:34:38 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:32:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:18:10 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:17:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:16:11 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:14:11 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:13:49 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:37:12 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:37:08 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:37:07
- مزید خبریں

بھارت اپنے ہی ہوم گراونڈ پر سب سے کم اسکور کرنے والی پہلی فل ممبر ٹیم

ناگپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) بھارت اپنے ہی ہوم گراونڈ پر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے کم اسکور کرنے والی پہلی فل ممبر ٹیم بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناگپور میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ بھارت کی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف صرف 79 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ بھارت کے 79 رنز کا ٹوٹل آئی سی سی کی کسی بھی فل ممبرز ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں اپنے ہوم گرانڈ پر سب سے کم اسکور ہے۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم کا کرائسٹ چرچ میں پاکستان کیخلاف 80 رنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہوم گرانڈ پر سب سے کم اسکور تھا۔
15/03/2016 - 22:34:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان