منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل کرتے وقت محنت کشوں کی قیادت سے مکمل مشاورت کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:42:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:38:11 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:36:16 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:36:16 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:34:02 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:34:02 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:34:02 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:32:43 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:32:38 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:30:37 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:30:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل کرتے وقت محنت کشوں کی قیادت سے مکمل مشاورت کی جائے گی ،سی ڈی اے ملازمین کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائیگا،وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا استقبالیہ سے خطاب

عوامی نمائندوں کو با اختیار دیکھنا چاہتے ہیں ، محنت کشوں کے حقوق پامال نہیں ہونے دیں گے،چوہدری محمد یسیٰن

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)سی ڈی اے ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ سی بی اے کمیٹی کی جانب سے استقبالیہ تقریب فائر بریگیڈ ہال میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری تھے ،تقریب میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین،صدر اورنگزیب خان ،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی ،سپریم ہیڈ صوفی محمود علی ،پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالرؤف عالم ،سویٹ ہومز کے سرپرست اعلیٰ زمرد خان ،واپڈا یونین کے میاں رحمان غنی ،پاکستان اخبار فروش یونین کے رہنما ٹکا خان ،چوہدری شریف ،پاکستان سپورٹس بورڈ یونین کے اکرم بھٹی ،ZTBLیونین کے ملک شمیض اعوان ،اقبال خٹک ،سید محمد علی واسطی ،قاری عبید الرحمان ستی ،قاری محمد سلیم نعیمی ،ملک رعناز حسین ،سید داؤد شاہ ،تاجر رہنما چوہدری اقبال ،اسلام آباد سے نو منتخب بلدیاتی چیئرمین اور وائس چیئرمینوں سمیت سی ڈی اے مزدور یونین کے عہدیداران و محنت کشوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،تقریب سے وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ،چوہدری محمد یسیٰن ،چیمبر آف کامرس کے صدر عبدالرؤف عالم ،زمرد خان ،ٹکا خان ،میاں رحمان غنی و دیگر مقررین نے خطاب کیا ،اس موقع پر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلام آباد میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی صورت میں نیا ادارہ معرض وجودمیں آرہا ہے جس کی تکمیل آخری مراحل میں ہے لیکن ہم سی ڈی اے کے محنت کشوں کو مکمل یقین دہانی کروانا چاہتے ہیں کہ سی ڈی اے کے مستقبل کا فیصلہ کرتے وقت اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقل کرنے سے پہلے سی ڈی اے محنت کشوں کی قیادت کو مشاورت میں شریک کیا جائے گا اور کوئی بھی ایسا اقدام نہیں اٹھایا جائے گا جسکی وجہ سے سی ڈی اے محنت کشوں کے حقوق متاثر ہوں ،سی ڈی اے ملازمین کے تمام مسائل کو ترجیح بنیادوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 22:34:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان