وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، سیف سٹی پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
25 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو پاکستان میں باضابطہ طور پر کام کرنے کی اجازت دیدی گئی سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں رہائشی علاقوں سے دفاتر جلد منتقل کئے جائیں، وزیر داخلہ کی آئی جی پولیس اسلام آبادکو ہدایت
منگل 15 مارچ 2016 22:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) وزارت داخلہ نے 25 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو پاکستان میں باضابطہ طور پر کام کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو یہاں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری داخلہ، سپیشل سیکرٹری داخلہ، این سی نیکٹا، آئی جی اسلام آباد، نادرا کے چیئرمین، چیف کمشنر آئی سی ٹی، ڈپٹی کمشنر، پراجیکٹ ڈائریکٹر سیف سٹی پراجیکٹ اور وزارت داخلہ کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔
جن آئی این جی اوز کو کلیئر کیا گیا ہے ان میں جاپان کی کوکیونکی کودو موٹاچی (کے این کے) جاپان، میڈیسنز سینز فرنٹیئرز (ایم ایس ایف)، آپریشنل سنٹر بریسلز بیلجیئم، رائل کامن ویلتھ سوسائٹی فار دی بلائنڈ یو کے، میڈیسنز سینز فرنٹیئرز فرانس، قطر چیرٹی قطر، جاپیگو کارپوریشن امریکا، آکسفم گریٹ برطانیہ، ہیلپ ایج انٹرنیشنل برطانیہ، میڈیسنز سینز فرنٹیئرز (ہالینڈ)، کیئر انٹرنیشنل یو ایس اے امریکا، سیکورس اسلامک فرانس، ایسوسی ایشن فار ایڈ اینڈ ریلیف جاپان، جین (جاپان ایمرجنسی این جی اوز) جاپان، انٹرنیشنل میڈیکل کارپوریشن امریکا، سعودی ریلیف کمیٹی برائے افغانستان، ریلیف انٹرنیشنل امریکا، ورلڈ لرننگ کارپوریشن امریکا، سکورا وہیل چیئرز پراجیکٹ جاپان، ایکشن اگینسٹ ہنگر امریکا، مڈلینڈ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن برطانیہ، ٹیری ڈس ہومز فاؤنڈیشن سوئٹزرلینڈ، دی فریڈ ہالوز فاؤنڈیشن آسٹریلیا، ہیلتھ کیئر فار آل انٹرنیشنل برطانیہ، خادم الحرمین الشریفین ریلیف ادارہ برائے پاکستان اور امریکی پناہ گزین کمیٹی انٹرنیشنل امریکا شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.