صفدر آباد ،چار بچوں کی ماں نے مبینہ طور رپر سسرالیوں کے رویے سے تنگ آ کر نہر میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:23:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 22:08:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:46:51 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:46:51 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:46:50 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:44:34 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:43:22 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:43:22 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:43:22 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:41:59 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:39:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

صفدر آباد ،چار بچوں کی ماں نے مبینہ طور رپر سسرالیوں کے رویے سے تنگ آ کر نہر میں کود کر خود کشی کر لی

صفدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)چار بچوں کی ماں نے مبینہ طور رپر سسرالیوں کے رویے سے تنگ آ کر نہر میں کود کر خود کشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ مرید کے گاؤں نئی آبادی فاروق آباد کی رہائشی فرح کی اپنے شوہر اور سسرال سے ناچاقی رہتی تھی،جس سے وہ تنگ آ چکی تھی،سوموار کی شام وہ گھر چھوڑ کر کہیں چلی گئی اور گزشتہ صبح اس نے قادر آباد بلو کی نہر میں کود کر اپنی جان دے دی،متوفیہ کی نعش تاحال بر آمد نہیں ہو سکی،ریسکیو1122 نعش کی تلاش کر رہے ہیں۔ متوفیہ دو بیٹوں اوردو بیٹیوں کی ماں تھی۔

15/03/2016 - 21:44:34 :وقت اشاعت