ایف سی اور پولیس کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،5مشتبہ افراد ، پانچ افغان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:41:59 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:39:49 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:39:49 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:35:22 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:23:14 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:21:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:21:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:15:19 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:15:19 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:11:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:11:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

ایف سی اور پولیس کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،5مشتبہ افراد ، پانچ افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء ) ایف سی اور پولیس کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 5مشتبہ افراد جبکہ پانچ افغان باشندے گرفتار تفصیلات کے مطابق منگل کو ایف سی اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے سریاب کلی جیو سے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ نواں کلی میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طورپر مقیم پانچ افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گرفتار افراد کے قبضے سے دو عدد ایس ایم جی ، پستول ، اور راؤنڈز برآمد کرلئے ہیں ۔

15/03/2016 - 21:21:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان