ووٹر لسٹوں میں 1کروڑ 10لاکھ خواتین کے نام شامل نہ ہونا سنگین جرم ہے‘ سپر یم کورٹ ا زخود نوٹس لے، ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ‘تمام خواتین ووٹرز کے نام لسٹوں میں شامل کر نے کیلئے فوی اقدامات کیے جائیں ‘حکمران نیب کو کنٹر ول کر نے کیلئے ’’خفیہ ‘‘منصوبہ سازی کر رہے ہیں ‘اسے کا میاب نہیں ہونے دیا جا ئیگا
تحر یک انصاف پنجاب کے رہنما چوہدری سرورکی وفود سے گفتگو
منگل 15 مارچ 2016 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) سابق گور نر و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں 1کروڑ 10لاکھ خواتین کے نام شامل نہ ہونا سنگین جرم ہے سپر یم کورٹ آف پاکستان زخود نوٹس لیکر ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کر یں ‘تمام خواتین ووٹرز کے نام لسٹوں میں شامل کر نے کیلئے فوی اقدامات بھی کیے جائیں ‘موجودہ حکمران کا کوئی بھی رویہ اور اقدام جمہو ریت کے بر عکس ہے ‘حکمران نیب کو کنٹر ول کر نے کیلئے ’’خفیہ ‘‘منصوبہ سازی کر کر رہے ہیں ‘تحر یک انصاف جاگ رہی ہے حکمرانوں کے نیب کیخلاف کسی منصوبے کو کا میاب نہیں ہونے دیا جا ئیگا۔
منگل کواپنے دفتر میں خواتین کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر و تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ لگتا ہے باقاعدہ منصوبہ بندی اور ساز کے تحت ووٹر لسٹوں سے خواتین کے ووٹ کا اندراج نہیں کیا جا رہاجو صرف خواتین ہی نہیں پاکستان کے مستقبل کیلئے بھی بھی خطر ہ ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں فوری طور پر خواتین کے ووٹوں کا اندارج کیا جائے تاکہ وہ اپنی مر ضی کے مطابق اپنے ووٹ کی طاقت سے آئندہ انتخابات میں اپنے نمائندوں کا انتخاب کر سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.