پاکستان بنگلہ دیش میچ، صرف ایک پاکستانی سفیر کو شرکت کی اجازت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:57:41 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:57:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:46:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:46:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:46:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:41:32 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:29:21 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:28:24 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:28:24 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:24:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:22:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان بنگلہ دیش میچ، صرف ایک پاکستانی سفیر کو شرکت کی اجازت

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء)پاکستانی ہائی کمیشن عبد الباسط نے بتایا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں کل پاکستان کے میچ کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن کے صرف ایک فرد کو اجازت ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن عبد الباسط کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ کیلئے انہوں نے اجازت طلب نہیں کی ہے۔ پاکستان کے 6 سفارت کاروں نے کل کے میچ کیلئے اجازت طلب کی تھی تاہم صرف ایک سفارت کار کو کل کا میچ دیکھنے کیلئے اجازت دی گئی ہے۔
15/03/2016 - 20:41:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان