پاکستان نے آئی سی سی ڈیف چیمپئن شپ جیت لی
فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 3وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا
منگل 15 مارچ 2016 20:37
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء ) آئی سی سی ڈیف چیمپئن شپ فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
(جاری ہے)
شارجہ میں کھیلے گئے مقابلے میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 225رنز سکور کیے ، انگلینڈ کی جانب سے امیش ولیجی 63،سیم کرک ہارڈ 54اور جبکہ ایلن 45ناٹ آؤٹ رنز کیساتھ نمایاں بلے باز رہے۔پاکستانی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 8گیندوں قبل 7وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ گرین شرٹس کی جانب سے وقاص 76،احمد 67جبکہ نعمان 22رنز کیساتھ نمایاں بلے باز رہے۔انگلینڈ کی جانب سے ایلن نے 54رنز دیکر 3شکار کیے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.