سعودی حکومت کا مالدیپ میں فوجی رہائش گاہوں کے لیے50 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:11:22 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:06:44 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:06:44 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:04:12 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 21:04:12 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:33:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:33:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:24:30 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:10:10 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:10:10 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:09:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سعودی حکومت کا مالدیپ میں فوجی رہائش گاہوں کے لیے50 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

ریاض/مالے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)سعودی حکومت نے جنوبی ایشیا کے مسلمان ملک مالدیپ کو فوجی بیرکوں اور فوجی اہلکاروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر کی مد میں 50 ملین ڈالر کی رقم بہ امداد دینے کا اعلان کردیا، یہ امداد دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔مالدیپ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے مالدیپ میں فوجی تنصیبات کے لیے امداد کا اعلان حال ہی میں وزیردفاع آدم شریف اور سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 20:33:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان