این ڈی ایم کی ٹیم کے اٹھارہ ہزاری کے آفت زدہ علاقوں کا دورہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:16:15 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:16:15 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:14:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:14:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:14:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:12:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:12:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 20:12:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 19:47:15 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 19:47:14 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 19:45:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اٹھارہ ہزاری

این ڈی ایم کی ٹیم کے اٹھارہ ہزاری کے آفت زدہ علاقوں کا دورہ

اٹھارہ ہزاری ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 15 مارچ۔2015ء )نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کی ٹیم نے کا جھنگ کی آفت زدہ تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا اور معلومات اکٹھی کیں۔ این ڈی ایم اے ٹیم کے علاوہ سیکٹورل سپیشلسٹ بھی ٹیمکے ساتھ تھے۔ ٹیم کثیرالخطرات علاقوں کا دورہ کرکے آفتوں کے ممکنہ خطرات سے بچنے کیلئے سفارشات مرتب کرکے حکومت کو بھیجے گی

15/03/2016 - 20:12:42 :وقت اشاعت