رسالپور پولیس کی کامیاب کاروائی ، نوشہرہ سے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ، ملزم گرفتار
منگل 15 مارچ 2016 19:45
رسالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) رسالپور پولیس کی کامیاب کاروائی نوشہرہ سے ہزاروں روپوں کی شراب کی بوتلیں رسالپور سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ملزم درجنوں شراب کی بوتلیں سمیت گرفتار ۔ ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مزید تفتیش کے لئے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او رسالپو ر خفیط الرحمن یوسفزئی کو مخبر نے اطلاع دی کہ شراب کے سمگلرعدنان خالد ولد نواب ساکن رسالپور سول بازار نے نوشہرہ سے درجنوں کے قریب شراب کی بوتلیں لے کر رسالپور سمگل کررہے ہیں ایس ایچ او رسالپور بمعہ دیگر نفری کے ہمراہ نوشہرہ مردان جی ٹی روڈ پر سائیس منڈی کے قریب ناکہ بندی کرکے مذکورہ شخص کی نگرانی شروع کی ۔
مذکورہ شخص ویسپا سکوٹر نمبر FDB-6829پر نوشہرہ سے رسالپور آرہاتھا کہ پولیس نے اُسے رُکنے اشارہ کیا ۔سکوٹر پر باندی کاٹن کی پیٹی سے اصلی شراب کی 14بوتلیں برآمد ہوئی جس کی قیمت ہزاروں روپے بتائی جاتی ہے ۔پولیس نے ملزم عدنان خالد ولد نواب کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.