سینٹرل سپیریئر سروسز کیلئے نئی پالیسی جلد مرتب کی جائیگی، تیاری کے بعد اسے کابینہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:57:23 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:57:22 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:49:55 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:47:44 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:47:44 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:47:44 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:44:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:44:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:44:25 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:38:49 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 18:37:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سینٹرل سپیریئر سروسز کیلئے نئی پالیسی جلد مرتب کی جائیگی، تیاری کے بعد اسے کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کردیا جائے گا،سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد28سے30سال کرنے کی تجویز ناقابل عمل ہونے کی بناپرردکی گئی

قومی اسمبلی میں وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب کا نفیسہ عنایت اﷲ کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی میں وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے ایوان کو آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں قائم کمیٹی جلد سینٹرل سپیریئر سروسز کے لئے نئی پالیسی مرتب کرے گی جس کی تیاری مکمل ہونے پراسے کابینہ میں منظوری کے لئے پیش کردیا جائے گا،سی ایس ایس امتحانات میں شرکت کے لئے عمر کی حد28سے30سال کرنے کی تجویز ناقابل عمل ہونے کی بناپرردکی گئی۔

منگل کو ایوان میں نجی کارروائی کے روز پی ٹی آئی کی نفیسہ عنایت اﷲ خان خٹک کے توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ سپریئر سروسز پالیسی میں اصلاحات کیلئے وزیراعظم کی ہدایت پر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 18:47:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان