پاکستان مدر سہ ایجوکیشن بورڈ کا اجلاس 17مارچ کو ہوگا، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف صدارت کریں گے
منگل 15 مارچ 2016 18:04
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) پاکستان مدر سہ ایجوکیشن بورڈ کا اجلاس 17مارچ کو وزارت مذہبی امور کے کمیٹی روم میں ہوگا ۔اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کے لیے چیئر مین پاکستان مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ڈکٹر عامر طاسین کی جانب سے بورڈ اراکین سیکرٹری مذہبی امور، سیکریٹری وزارت سائنس ٹیکنالوجی ، سیکریٹری وزارت تعلیم ، چیئر مین ہائیر ایجوکیشن کمیشن، چاروں صوبائی سیکریٹری تعلیم،دو اراکین اسلامی نظریاتی کونسل، پانچ وفاقوں کے ناظمین ، ڈائریکٹر جنرل دعوہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی،چیئرمین شعبہ اسلامیات بلوچستان یونیورسٹی ،چیئرمین انٹر بورڈ کو آرڈینشن کمیٹی ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے منتخب دو نمائندوں و دیگر کو بھی دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.