تعلیم انسان کو ہر قسم کی مشکلات اور مسائل کے حل کے لئے رہنمائی فراہم کرتی ہے ‘ وزیرمملکت انجینئر محمدبلیغ الرحمان
منگل 15 مارچ 2016 17:09
پشاور۔15 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء ) وزیر مملکت برائے تعلیم انجینئر محمدبلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ تعلیم ایک ایسا زیور ہے جو ہمیں ہر قسم کی مشکلات اور مسائل کے حل کے لئے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ انھوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے ترقی یا فتہ ممالک کی ترقی کا راز صرف اور صرف تعلیم میں ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کوپشاور کے مقامی ہوٹل میں پائیدار ترقی کے لیے عالمی مقاصد کے صوبائی مشاورتی اجلاس کے دوران کیا۔ اس موقع پر صوبائی مشیر برائے تعلیم مشتاق غنی، وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم ہمایوں، یواین ایچ سی آر کنٹری ڈائریکٹر اور یونیسیف ڈائریکٹر بھی موجود تھے۔ محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ اس اجلاس کا مقصد جامع اور مساوی معیاری تعلیم کو یقینی بنانا اور سب کے لیے زندگی بھر کے تعلیمی مواقع کو فروغ دینا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.