قائداعظم گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی کا چوتھا مرحلہ پرسوں شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:58:50 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:58:46 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:58:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:26:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:03:31 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:03:27 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:01:01 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:56:28 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:47:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:45:50 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:20:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

قائداعظم گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی کا چوتھا مرحلہ پرسوں شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی کا چوتھا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سٹیڈیم میں کراچی کا مقابلہ ملتان سے ہوگا۔ ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں کوئٹہ اور لاڑکانہ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں سیالکوٹ اور فیصل آباد کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ سپورٹس سٹیڈیم سرگودھا میں آزاد جموں و کشمیر اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیموں کے درمیان ٹکراؤ ہوگا۔

15/03/2016 - 17:03:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان