مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سب سے بڑے انوسٹر نوید صادق کشمیر کونسل کے ٹکٹ کے حصول کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:33:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:07:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:07:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:55:36 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:08:17 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:08:17
-

اسلام آباد

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سب سے بڑے انوسٹر نوید صادق کشمیر کونسل کے ٹکٹ کے حصول کیلئے سر گرم ہو گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سب سے بڑے انوسٹر نوید صادق کشمیر کونسل کے ٹکٹ کے حصول کیلئے سر گرم ہو گئے ، نوید صادق نے کشمیر کونسل کا ٹکٹ دلانے کی شرط پر مبینہ طور پر ایک سینئر لیگی رہنماء کو الیکشن مہم پر خرچ ہونے والی رقم کا نصف حصہ ایڈوانس میں جاری کرنے کی پیش کش کر دی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ نوید صادق کی جانب سے مسلم لیگی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیوں اور ظہرانوں کا سلسلہ بھی گذشتہ کئی روز سے عروج پر ہے ،روزنانہ کی بنیاد پر نوید صادق کی جانب سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر رہنماؤں کو مختلف مقامات پر ظہرانے اور عشائیے دیئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 16:55:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان