یوم پاکستان کے سلسلے میں پاک فضائیہ کی اسلام آباد میں ریہرسل جاری
منگل 15 مارچ 2016 16:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) یوم پاکستان کے سلسلے میں پاک فضائیہ کی اسلام آباد میں ریہرسل جاری ،جڑواں شہروں سے سینکڑوں افراد شاہینوں کے کرتب دیکھنے پریڈ گراؤنڈ سے متصل مین ہائی وے شاہراہ پر جمع ہوگئے ، سڑک کے دونو ں اطراف گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی قطاریں ، ہینڈی کیپ کیمروں اور موبائل سے ویڈیو بنانے کے علاوہ پاکستان زندہ باد،پاک فوج زندہ بعد کے نعرے بھی لگائے ۔
تفصیلات کے مطابق 23 مارچ یوم پاکستان کے سلسلے میں ہونے والی پریڈ کی ریہرسل جاری ہے، جس کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کی فضائیں شاہینوں کی گھن گرج سے گونج رہی ہیں، پاک فضائیہ کے طیاروں نے پریڈ ایونیو کے اوپر فلائی پاسٹ ریہرسل کی، ملک کی فضائی حدود کے رکھوالے ایف 16 سمیت دیگر لڑاکا طیاروں نے فضائی کرتب دکھائے، پاک فضائیہ کے جوانوں نے پیراٹروپنگ کا بھی شاندار مظاہرہ کیاجبکہ جڑواں شہروں سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ 23مارچ کو ہونے والی پریڈ کی ریہرسل دیکھنے اسلام آباد ایکسپریس وے پر پہنچ گئے اور پریڈ کی ریہرسل ریکھ کر خوب محظوظ ہوتے رہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.