چناری،موسم صاف ہونے کے باوجود دونوں اطراف تجارت نہ ہو سکی،تاجروں کو کروڑوں کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:33:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:07:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:07:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:55:36 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:08:17 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:08:17
-

چناری،موسم صاف ہونے کے باوجود دونوں اطراف تجارت نہ ہو سکی،تاجروں کو کروڑوں کا نقصان کا خدشہ

چناری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) سرینگر مظفرآباد روڈ کی ابتر حالت دو طرفہ تجارت موسم صاف ہو نے کے باوجود منگل کے روز معطل رہی لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف سینکڑوں مال بردار ٹرک رک گئے تاجروں کو کروڑوں کے نقصان کا خطرہ ۔تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث سرینگر مظفرآباد روڈ کی ہٹیاں بالا،چناری ،چکوٹھی ،نیلی اور گردونواح میں خراب حالت کے باعث پیر کے روز روانہ ہو نے والی بس سروس کی معطلی کے بعد منگل کے روز ہو نے والی دو طرفہ تجارت بھی معطل رہی تجارت کے معطل ہو نے کی وجہ سے رواں ہفتے مقبوضہ وادی سے آزاد کشمیر آنے والے140مال بردار ٹرک لائن آف کنٹرول کے قریب مقبوضہ کشمیر کے سلام آباد ٹریڈ سنٹر پر کھڑے ہیں ٹریول اینڈ ٹریڈ اتھارٹی آزاد کشمیر کے ایک زمہ دار نے بتایا کہ منگل کے روز

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 16:50:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان