جھل مگسی ،حضرت رکھیل شاہ کا تین روزہ عرس اجتمائی دعا کے بعد اختتام پذیر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

جھل مگسی ،حضرت رکھیل شاہ کا تین روزہ عرس اجتمائی دعا کے بعد اختتام پذیر

جھل مگسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)حضرت رکھیل شاہ کا تین روزہ عرس اجتمائی دعا کے بعد اختتام پذیر ہو گیا دعا میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں اور عوام نے شرکت کی اس موقع پر درگاہ کے سجادہ نشین سید سرفراز حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کو یاد کرنے سے نفرتیں ختم ہوتی ہیں اللہ کا ذکر کرنے سے جنگیں اور فسادات ختم ہو جاتے ہیں اللہ کا ذکر کرنے سے دل میں محبت پیدا ہوتی ہے نفرتیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 16:40:19 :وقت اشاعت