اسرائیلی سیاح کو رومی دور کا تقریباً دو ہزار سال پرانا سکہ مل گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:15:33 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:51:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:51:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:38:35 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:37:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:37:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:16:57 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:16:57 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:16:17 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:16:17 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:14:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسرائیلی سیاح کو رومی دور کا تقریباً دو ہزار سال پرانا سکہ مل گیا

یروشلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)ایک اسرائیلی سیاح کو رومی دور کا تقریباً دو ہزار سال پرانا سکہ ملا ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ دنیا میں اس قسم کا صرف ایک اور سکہ ہی موجود ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادار ے کے مطابق 107 بعد از مسیح دور کے اس سکے پر رومی شہنشاہ التمش کی تصویر ہے جسے شہنشاہ ترجان نے بنوایا تھا۔اس قسم کا دوسرا سکہ برطانیہ کے ایک عجائب گھر میں محفوظ ہے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 16:37:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان