جرمنی کے شہر برلن میں‌کار بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:15:36 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:13:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:13:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:13:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:59:45 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:34:30 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:20:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:20:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:20:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:14:47 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:13:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

جرمنی کے شہر برلن میں‌کار بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک

جرمنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): جرمنی کے شہر برلن میں کار بم دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کار کا ایک ڈرائیور ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ برلن پولیس کے نائب صدر کے ترجمان نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ دھماکہ شارلوٹنبرگ کے مغربی ضلع میں صبح 8 بجے کے قریب سنا گیا انہوں نے کہا دھماکے کی آواز سنتے ہی شہر بھر کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر علاقہ کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیے جانے کا بھی انتظام کیا جا رہا ہے۔

نائب صدر محکمہ پولیس کے ترجمان نے بتایا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 15:34:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان