اسلام آباد، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ، افغانیوں سمیت 12 مشکوک افراد گرفتار
منگل 15 مارچ 2016 15:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے نیوشکریال، گارڈن ٹاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران افغانیوں سمیت 12 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے نیوشکریال، گارڈن ٹاؤن میں سرچ آپریشن کیا، جس دوران 100گھروں کی تلاشی لی گئی اور 150کے قریب شہریوں کی چیکنگ کی گئی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کے دوران افغانستانیوں سمیت 12 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والے مشکوک افراد سے بغیر لائسنس 30بور پسٹل برآمد کئے گئے، مشکوک افراد کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ کھنہ پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.