سی ٹی ڈی کی مردان ریجن میں کارروائی ، 3دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:20:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:20:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:20:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:14:47 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:13:45 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:13:45 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:13:45 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:11:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:11:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:10:24 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 15:10:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

سی ٹی ڈی کی مردان ریجن میں کارروائی ، 3دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے مردان ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ سی ٹی ڈی مردان ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گرد مردان ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے، ان دہشت گردوں میں سلمان عرف سیف اللہ، حیات عالم اور کاشف شامل ہیں، ان دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دہشت گردوں کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا جن سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے ۔

15/03/2016 - 15:13:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان