آصف زرداری کسی کے خوف سے باہر بیٹھے ہیں ‘ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ تک واپس نہیں آئیں گے ‘ذو الفقار مرزا
لگتا ہے مصطفی کمال میری پریس کانفرنس سے پوائنٹس نکال کر بولتا ہے ‘ میڈیا سے گفتگو
منگل 15 مارچ 2016 14:56
حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری کسی کے خوف سے باہر بیٹھے ہیں اور وہ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ تک واپس نہیں آئیں گے ‘لگتا ہے مصطفی کمال میری پریس کانفرنس سے پوائنٹس نکال کر بولتا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہاکہ پی پی جب عوامی پارٹی تھی تب تک میں اس کے ساتھ تھا مگر جب پی پی نے سندھ کو بیچنا شروع کیا تو ان کیخلاف کھڑا ہوگیا ، سابق صدر آصف زرداری، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ تک پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔
مصطفی کمال کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مصطفی کمال کی باتیں اچھی لگ رہی ہیں لگتا ہے کہ وہ میری پریس کانفرنس سے پوائنٹس نکال کر بولتے ہیں ‘ سندھ میں اردو بولنے والوں کو حقیقی لیڈر کی ضرورت ہے اور ان کی آمد خوش آئند ہے اگر وہ ایسے ہی رہے توان کا مستقبل روشن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.