پشاور : نادرا کی کارروائی ، غیر ملکی ہونے کے شبہ میں‌ہزاروں‌سشناختی کارڈز بلاک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:50:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:50:40 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:45:29 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:44:42 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:39:34 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:33:18 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:25:53 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:23:14 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:16:30 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:15:38 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:15:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور : نادرا کی کارروائی ، غیر ملکی ہونے کے شبہ میں‌ہزاروں‌سشناختی کارڈز بلاک کر دئے

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): نادرا نے غیر ملکی ہونے کے شبہ میں ہزاروں کی تعداد میں شناختی کارڈز بلاک کر دئے ہیں۔ نادرا ذرائع نے بتایا کہ مشکوک شناختی کارڈز کی درخواستوں کا جائزہ لینے کے لیے جوانئٹ ویری فکیشن کمیٹی بنائی گئی ہے، کمیٹی میں نادرا اور حساس اداروں کے نمائندے شامل ہیں۔ جبکہ بلاک کیے گئے شناختی کارڈز کی تعداد قریباً 40 ہزار کے قریب ہے۔ نادرا ذرائع کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈز بلاک کرنے کےا س عمل کا مقصد افغان باشندوں اور دیگر غیر ملکیوں کو پاکستان کے شناختی کارڈ کے حصول سے روکنا ہے۔ اب تک مشکوک قرار دئے جانے والے شناختی کارڈز کی درخواستوں کی تعداد کئی ہزار ہے۔

15/03/2016 - 14:33:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان