برطانیہ ، خاتون نے پندرہ سوفٹ بلند تنی رسی پر چل کر سب کو حیران کردیا

منگل 15 مارچ 2016 14:20

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) برطانیہ میں نوجوان خاتون نے پندرہ سوفٹ بلند تنی رسی پر چل کر اپنی بہادری کا ثبوت دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق برطانیہ میں ایک خاتون نے ایک سو پندرہ فٹ کی بلندی پر چل کر سب کوحیران کردیاہے۔پچیس سال کی سارہ ریکس ہیم نے شیفیلڈ ہام یونیورسٹی کے دو میناروں کے درمیان تنی رسی پر دوسو فٹ کا فاصلہ انتہائی مہارت سے طے کیا اس خطرناک کرتب پر شہری ایڈونچر کی شوقین خاتون کو داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔

متعلقہ عنوان :