صوبہ بھر میں کو آپریٹو بنک کے ذریعے کاشتکاروں میں معمولی شرا ئط پر قرضہ جات فراہم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:39:34 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:33:18 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:25:53 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:23:14 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:16:30 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:15:38 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:15:38 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:12:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:12:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:12:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:10:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

صوبہ بھر میں کو آپریٹو بنک کے ذریعے کاشتکاروں میں معمولی شرا ئط پر قرضہ جات فراہم کئے جا رہے ہیں‘ ملک اقبال چنٹر

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)صوبائی وزیر امداد باہمی ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کو آپریٹو بنک کے ذریعے کاشتکاروں میں معمولی شرا ئط پر قرضہ جات فراہم کئے جا رہے ہیں جبکہ وصولی کا بھی عمل تیزی سے جاری ہے۔اس سلسلے میں پی پی سی بی ایل ساہیوال زون نے اب تک غیر فعال قرضہ جات کی وصولی کی مد میں224 ملین روپے جبکہ یکم جنوری تا10مارچ تک50 ملین روپے کی وصولی کی ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 14:15:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان