مظفر آباد‘ مقامی عدالت نے ایک 19 سالہ لڑکی کو اغوا، اسے ریپ کرنے اور پھر زہر دینے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:07:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 17:07:20 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:55:36 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 16:50:52 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:08:17 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:08:17
پچھلی خبریں -

مظفر آباد

مظفر آباد‘ مقامی عدالت نے ایک 19 سالہ لڑکی کو اغوا، اسے ریپ کرنے اور پھر زہر دینے کے الزام میں زیرِ حراست پانچ ملزموں کو دس روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کی مقامی عدالت نے ایک 19 سالہ لڑکی کو اغوا، اسے ریپ کرنے اور پھر زہر دینے کے الزام میں زیرِ حراست پانچ ملزموں کو دس روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔مظفر آباد کے سٹی تھانہ کے پولیس افسر پرویز حمید کے مطابق ملزمان کی عمریں 18 سے 19 سال کے درمیان ہیں اور انھیں ہسپتال میں چار روز تک علاج کے بعد ہوش میں آنے والی متاثرہ لڑکی کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا تھا۔

گرفتار کیے جانے والے تمام ملزمان کا تعلق مظفرآباد شہر سے ہی ہے۔صحافی اورنگزیب جرال کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جنسی زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کو پانچ دن قبل اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ نوکری کے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/03/2016 - 14:08:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان