مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

منگل 15 مارچ 2016 13:57

بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) مغربی کنارے میں اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے مسلسل دوسرے روز فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ مریون میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی نوجوان یوسف ولید تارائرا شہید ہو گیاجو کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اپنے دو ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاج کر رہا تھا اسرائیلی فوجیوں نے پہلے اسے خبردار بھی کیا اور بعد میں اس پر فائرنگ کر دی ۔

متعلقہ عنوان :