بونیر میں پولیس کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں گرفتار

منگل 15 مارچ 2016 13:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) بونیر میں پولیس نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا خیبرپختونخوا حکومت نے دہشتگردوں کے سر کی قیمت 10 ، 10 لاکھ روپے تھی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز بونیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگردوں باچا حسین ا ور فرحان کو گرفتار کر لیا ہے بونیر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خالد ہمدانی نے بتایا کہ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے دہشتگردں کے سر کی قیمت ک پے کے کی حکومت نے 10 ، 10 لاکھ روپے کر رکھی تھی ۔