ایران کے ساتھ بنکنگ روابط بحال کرنے کے حوالے سے پیشرفت سست روی کا شکار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:25:50 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:24:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:24:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:23:14 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 14:04:50 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:56:07 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:56:05 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:53:48 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:53:46 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:52:27 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:52:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ایران کے ساتھ بنکنگ روابط بحال کرنے کے حوالے سے پیشرفت سست روی کا شکار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے گزشتہ دنوں ملک کے بنکوں کو دعوت دی ہے کہ وہ ایران پر عالمی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد اس ملک کے ساتھ تجارتی تعلقات پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کریں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ بنکنگ چینل بحال کرنے کے حوالے سے پیشرفت سست روی کا شکار ہے سٹیٹ بنک آف پاکستان نے حال ہی میں ایران کے ساتھ بزنس ایکٹویٹز کو نارمل بنانے کی ہدایت کی تھی بنکرز کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں سٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام بنکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے اپنی پالیسیاں ، طریقہ کار ، کنٹرول ، مواصلات کی بحالی معاملات کا جائزہ لیں تاکہ ایران کے ساتھ معمول کی تجارت بحال ہو ۔

پاکستان کے برعکس بھارت ایران کے ساتھ اچھے تجارتی تعلقات رکھتا ہے اور اس نے ایران میں چاربہار کی بندرگاہ تعمیر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔

15/03/2016 - 13:56:07 :وقت اشاعت