اداکارہ دیدار کی بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:52:26 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:24:03 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:23:10 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:23:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:23:08 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:19:32 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:19:31 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:19:31 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:18:06 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:18:05 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 12:56:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اداکارہ دیدار کی بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) اداکارہ دیدار نے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ دیدار نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد گزشتہ روز پہلی مرتبہ ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اس دوران انہوں نے شو کی میزبان کے مختلف سوالوں کے جوابات بھی دیئے ۔ جبکہ اس کے علاوہ دیدار نے شو کے دوران میک اپ کرنے کی ٹپس بھی دیں ۔

15/03/2016 - 13:19:32 :وقت اشاعت