پاکستان آرمی ایکٹ (دوسری ترمیم) بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 15 مارچ 2016 13:06

اسلام آباد ۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) پاکستان آرمی ایکٹ (دوسری ترمیم) بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین شیخ روحیل اصغر نے رپورٹ پیش کرنے میں تاخیر کے حوالے سے صرف نظر کی تحریک کی منظوری کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ (دوسری ترمیم) بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔