اقلیتوں کی نشستوں میں آبادی کے تناسب سے اضافے کے لئے دستور (ترمیمی) بل 2016ء قومی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:08:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:06:19 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:06:19 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:39 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:14 وقت اشاعت: 15/03/2016 - 13:04:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:39:31 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:06:32 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:49 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:50 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 12:10:53 وقت اشاعت: 01/03/2017 - 11:58:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

اقلیتوں کی نشستوں میں آبادی کے تناسب سے اضافے کے لئے دستور (ترمیمی) بل 2016ء قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد ۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء) اقلیتوں کی نشستوں میں آبادی کے تناسب سے اضافے کے لئے دستور (ترمیمی) بل 2016ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ منگل کو آسیہ ناصر نے تحریک پیش کی کہ دستور (ترمیمی) بل 2016ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ آسیہ ناصر نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 166 کے تحت اقلیتوں کی نشستوں میں ان کی آبادی کے تناسب سے اضافہ ہو سکے گا۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر پرویز رشید نے بل کی مخالفت نہیں کی۔ ایوان سے تحریک کی منظور کے بعد آسیہ ناصر نے بل ایوان میں پیش کیا۔

15/03/2016 - 13:05:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان